ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کابل میں خود کش دھماکا ،ایک شخص ہلاک، 4 زخمی

کابل میں خود کش دھماکا ،ایک شخص ہلاک، 4 زخمی

Sat, 03 Mar 2018 13:55:25    S.O. News Service

کابل 2مارچ ( ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا )افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے کابل بائی میں خود کش دھماکے میں ایک شخص ہلاک جبکہ چار شہری زخمی ہوگئے۔وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق دھماکے میں غیر ملکی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ترجمان افغان وزارت داخلہ نے دھماکے میں ہلاکت اور شہریوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔افغان میڈیاکے مطابق دھماکا افغان دارالحکومت کابل کے علاقے کابل بائی میں ہوا۔ایک عینی شاہدکا کہنا ہے کہ قابل بائی دھماکے میں غیر ملکی فورسز کے قافلے کونشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔


Share: